نانی اماں نے منے سے کہا۔۔۔۔۔۔۔ بیٹے!
"جب تمہیں کھانسی آیا کرے تو منہ کے آگے ھاتھ رکھ لیا کرو"
منے نے کہا۔۔۔۔۔۔ " نانی اماں !
آپ فکر نہ کریں میرے دانت اپ کی طرح نقلی نہیں ھیں۔۔۔۔۔؟
ایک شخص اپنے دوست کو بتا رہا تھا کہ ہمارے گھر جمہوری نظام نافذ ہے-
دوست: وہ کسے؟
وہ ایسے کہ میری بیوی وزیر خزانہ ہے- ساس وزیر جنگ، سسر کے پاس امور خارجہ کی وزارت ہے- سالی وزیر اطلاعات ہے- بیوی کے بھائی کے پاس وزارت داخلہ کا قلمدان ہے اور میں عوام ہوں