ایک شخص ہمیشہ اپنی سیاحت کے قصے سناتا رہتا تھا۔ ایک روز اس کی اپنے دوست سے ملا
ایک شخص ہمیشہ اپنی سیاحت کے قصے سناتا رہتا تھا۔ ایک روز اس کی اپنے دوست سے ملا قات ہوئی۔ اس کے دوست نے پوچھا
" کبھی ہندوستان گئے "
"ہاں ہندوستان گیا تھا "
"اور افریقہ دیکھا ? " دوست نے پوچھا
"ہاں وہاں تو دو سال گزارے "
"خوب،،،امریکہ اور آسٹر یلیا ، وہاں بھی گئے ?"
"بالکل۔ بالکل"
"پھر تو تم نے جغرافیہ سے خوب واقف ھوگے?"
"جغرافیہ ? ہاں ہاں ۔ دو روز ھوئے وہیں سے واپس آیا ھوں