ایک آدمی دریا میں ڈوب رہاتھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس

Joke Body

ایک آدمی دریا میں ڈوب رہاتھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس نے مدد کے لیے ہاتھ ہلایا۔۔
دریا کے کنارے دو نوجوان لڑکیاں کھڑی تھیں،ان میں ایک نے دوسری سے مخاطب ہو کر کہا۔''بتاو کیا وہ اس قابل ہے کہ اس کے اشارے کا جواب دوں یا پھر نظرانداز کردوں؟؟

Rate This Joke
No votes yet
لطیفے
Urdu-Jokes

دماغی ہسپتال میں داخل ایک مریض کا دعویٰ

Joke Body

دماغی ہسپتال میں داخل ایک مریض کا دعویٰ تھا کہ وہ لارڈ مونٹ بیٹن ہے وہ لارڈ مانٹ بیٹن کی طرح ہی اِدھر اُدھر گھومتا رہتا ہسپتال کا عملہ بھی اُسے لارڈ صاحب کہہ کر بلاتا کرنا خدا کا یہ ہو کہ اسی ہسپتال میں ایک مریض اور آ گیا اسکا بھی دعویٰ تھا کہ وہ لارڈ مونٹ بیٹن ہے ڈاکٹر پریشان ہوگئے کہ اب کیا کیا جائے یہ دونوں لارڈ تو جھگڑیں گے کسی نے مشورہ دیا کہ دونوں ''لارڈوں'' کو ایک کمرے میں بند کر دیا جائے تاکہ وہ باہمی گفت وشنید سے یہ طے کر لیں کہ اصلی مونٹ بیٹن کون ہے؟
دونوں کو کمرے میں بند کر دیا گیا ایک گھنٹہ بعد دروازہ کھولا گیا تو دونوں ہسنتے مسکراتے باتیں کرتے باہر آئے! ڈاکٹر نے دونوں سے پوچھا:
ہاں بھئی ۔ ۔ ۔ کیا مسئلہ حل ہوگیا؟
دونوں نے بیک زبان کہا:جی حل ہوگیا!
ڈاکٹر:تم دونوں میں سے لارڈ مونٹ بیٹن کون ہے؟
بعد میں آنے والے مریض نے کہا:جی میں لارڈ مونٹ بیٹن ہوں
تو پھر تم کیا ہو؟ ڈاکٹر نے پہلے والے مریض سے پوچھا
اس نے شرماتے ہوئے کہا:جی میں لیڈی مونٹ بیٹن ہوں

Rate This Joke
No votes yet