Husband Wife Jokes
|
|
شوہر کے دوست سہاگ رات میں پہلے ہی سمجھات
شوہر کے دوست سہاگ رات میں پہلے ہی سمجھاتے ہوئے ۔ اگر پہلے دن بلی مار دو گے تو ساری زندگی بیوی دبی رھے گی ڈر کر رھے گی۔ ساتھ ہی کمرے میں بلی بھی چھوڑ دی
شوہر نے پہلی بار بلی کو غصے سے ڈانٹ ڈپٹ کر باہر نکالا ۔ تاکہ بیوی پر رعب پڑ جائے۔ دوستوں نے پھر واپس بھیج دی روشن دان سے
اب شوہر نے تکیہ اٹھا کر بلی کو دے مارا اور دوبارہ کمرے کے باہر پھینک آیا اور بیگم سے بولا۔ دیکھو یہ میرا مزاج ھے۔ میں کسی کو خود کو تنگ کرنے نہیں دیتا
اپنے سامنے آواز اٹھانے نہیں دیتا۔ میری مرضی چلتی ھے ہر جگہ
دوستون نے تیسری بار بلی پھر اندر ڈال دی کہ مارنی تو تھی
اب کی بار بیوی نے اپنا پرس کھولا پسٹل نکالا اور بلی کو گولی مار کر بولی۔آپ تو صرف پروگرام بناتے رہیں گے میں تو ایسے چپ کراتی ہوں اپنے سامنے بولنے والوں کو
بیوی فون پرWhere The Hell Are You?شو
ایک مرتبہ شوہر اور بیوی کا کسی بات پر
ایک بیوی کے شوہر اور ایک درجن بچوں کے
بیوی نے کہا۔پیارے ہم دونوں تیس برس ت
بیوی نے کہا۔
پیارے ہم دونوں تیس برس تک ایک دوسرے کے ساتھ رہے ہیں
اگر تم مجھ سے پہلے وفات پا گئے تو میں ہر ہفتے تمہاری قبر پر
حاضری دیا کروں گی اور تمہارے پسندید سگریٹوں کا ایک پیکٹ
تمہاری قبر پر چڑھایا کروں گی تمہیں پتہ چل جائے گا کہ
تمہارے مرنے کے بعد بھی تمہیں بھولی نہیں ہوں۔
شوہر بولا۔
کیا سگریٹوں کے ساتھ قبر پر ماچس بھی چڑھایا کرو گی۔
تمہاری بچگانہ عادت نہیں گئی۔بیوی نے جواب دیا۔
پیارے جس جگہ تم جاؤ گے وہاں اپنے سگریٹ کو سلگانے کے
لیے کسی کو بھی ماچس کی ضرورت پیش نہ آئے گی۔ کیونکہ
وہاں ہر طرف آگ ہی آگ ہو گی۔
جج : تم نے اپنے شوہر کے سر پر کرسی مار
ایک محترمہ اپنی پڑوسن پر شوہر کا ہاتھ
ایک دعوت میں کے دوران شوہر نے بیوی کو
ایک امریکی خاتون نے مقامی عدالت میں جی
ایک امریکی خاتون نے مقامی عدالت میں جیوری کی رکن بننے
سے محض اس لیے انکار کر دیا کہ وہ موت کی سزا کو ناپسند
کرتی تھی۔
جج نے انہیں سمجھاتے ہوئے کہا۔
لیکن محترمہ وہ مقدمہ جس کے لیے آپ کو جیوری میں شامل
ہونا ہے۔ ایک معمولی سا مقدمہ ہے۔ مقدمہ یہ ہے کہ ایک عورت
نے اپنے شوہر کر دس ہزار روپے زیور خرید کر لانے کے لیے دئیے
تھے۔ مگر شوہر نے زیور خریدنے کی بجائے ساری رقم جوئے
میں ہار دی۔
محترمہ نے یہ سنا تو فوراً بولی۔
مناسب ہے میں بخوشی جیوری میں شامل ہوتی ہوں ممکن ہے
موت کی سزا کے بارے میں میرے جو خیالات ہیں وہ غلط ہی
ہوں۔
|
|