Husband Wife Jokes

ایک عورت اسلحہ خریدنے اسلحے والے دوکان

Joke Body

ایک عورت اسلحہ خریدنے اسلحے والے دوکان میں داخل ہوئی۔ دوکاندار نے ایک پستول دکھاتے ہوئے یہ پستول لے لیں اس سے آپ بیک وقت چھ فائر کر سکتی ہیں۔
عورت جھلا کر۔ آپ کا کیا خیال ہے میرے چھ شوہر ہیں؟

Rate This Joke
No votes yet

دو عورتیں اپنے اپنے شوہروں کی غیر حاضر

Joke Body

دو عورتیں اپنے اپنے شوہروں کی غیر حاضر دماغی پر باتیں کر رہیں تھیں۔
ایک نے کہا میرے شوہر جب سودا سلف خریدنے بازار جاتے ہیں تو سب چیزیں وہیں بھول آتے ہیں۔
دوسری نے کہا۔ یہ تو کوئی بات ہی نہیں جب میرے شوہر میرے ساتھ بازارجاتے ہیں تو پیچھے مڑ کر کہتے ہیں بی بی میں نے آپ کو پہلے کہیں دیکھا ہے۔

Rate This Joke
No votes yet

ایک بیوی نے بیرون ملک اپنے شوہر کو لکھ

Joke Body

ایک بیوی نے بیرون ملک اپنے شوہر کو لکھا۔
سرتاج حکومت نے کسٹم بڑھا دیا ہے اس لیے فریج، رنگین ٹی وی ، واشنگ مشین ، ٹیپ ریکارڈر، استری اور جوسر مشین کے علاوہ کوئی سامان نہ لانا۔

Rate This Joke
No votes yet

بیگم صاحبہ کا کتا ایک سڑک عبور کرتے ہو

Joke Body

بیگم صاحبہ کا کتا ایک سڑک عبور کرتے ہوئے ٹرک کے نیچے آ کر مر گیا۔ رات کو جب صاحب گھر آئے تو بیگم صاحبہ اونچی آواز میں رونے لگیں۔ شوہر نے بیگم کو تسلی دیتے ہوئے کہا۔
’’تم کتے کا غم نہ کرو۔‘‘ میں کل تمہیںایک سونے کی انگوٹھی لے دوں گا۔
بیگم بولی۔ آپ کو میرے غم کی شدت کا اندازہ نہیں ہے ورنہ آپ نیکلس سے کم بات نہ کرتے۔

Rate This Joke
No votes yet

بیگم صاحبہ کا کتا ایک سڑک عبور کرتے ہو

Joke Body

بیگم صاحبہ کا کتا ایک سڑک عبور کرتے ہوئے ٹرک کے نیچے آ کر مر گیا۔ رات کو جب صاحب گھر آئے تو بیگم صاحبہ اونچی آواز میں رونے لگیں۔ شوہر نے بیگم کو تسلی دیتے ہوئے کہا۔
’’تم کتے کا غم نہ کرو۔‘‘ میں کل تمہیںایک سونے کی انگوٹھی لے دوں گا۔
بیگم بولی۔ آپ کو میرے غم کی شدت کا اندازہ نہیں ہے ورنہ آپ نیکلس سے کم بات نہ کرتے۔

Rate This Joke
No votes yet

ایک ماڈرن دلہن نے اپنے شوہر سے پوچھا۔

Joke Body

ایک ماڈرن دلہن نے اپنے شوہر سے پوچھا۔ اگر باورچی ہٹا کر آپ کو کھانا کھلاؤں تو مجھے کیا تنخواہ ملے گی۔
شوہر نے جواب دیا۔ تنخواہ نہیں بیگم۔ میرے بیمے کی رقم ملے گی۔

Rate This Joke
No votes yet

شادی کی پہلی رات بیوی نے شوہر سے کہا.

Joke Body

شادی کی پہلی رات بیوی نے شوہر سے کہا. میں اعتراف کرنا چاہتی ہوں کہ میرے دانت مصنوعی ہیں۔
اوہ .شوہر نے اطمینان کی سانس لی۔
میں بھی لکڑی کی ٹانگ، شیشے کی آنکھ اور وگ لگائے گھٹن محسوس کر رہا ہوں۔

Rate This Joke
No votes yet

ایک عورت نے اپنی پڑوسن سے گھر کے برتن

Joke Body

ایک عورت نے اپنی پڑوسن سے گھر کے برتن جلدی اور اچھی طرح صاف ہونے کی ترکیب پوچھی تو پڑوسن نے جواب دیا۔ میں اپنے شوہر سے پوچھ کر بتاؤں گی۔
کیوں .؟ کیا تم نہیں جانتیں۔
پڑوسن مسکر اکر بولی. بات یہ ہے کہ برتن دھونے کاکام میں نے اپنے شوہر کو سونپ رکھا ہے۔

Rate This Joke
No votes yet

سہانا موسم تھا۔ اور پرکیف ہوائیں چل رہ

Joke Body

سہانا موسم تھا۔ اور پرکیف ہوائیں چل رہی تھیں۔ بیوی نے اپنے شوہر کو پرس سے ٹکٹ نکال کر دکھاتے ہوئے کہا۔ سب سے اچھی فلم کہاں چل رہی ہے۔کہکشاں میں . شوہر خوش ہو کر بولا۔
بیوی نے مسکراتے ہوئے ٹکٹ واپس پرس میں رکھے اور کہا میں ذرا اپنی سہیلی کے ساتھ فلم دیکھنے جارہی ہوں۔ تم پپو کا خیال رکھنا۔

Rate This Joke
No votes yet

بیوی کے ستائے ہوئے شوہر نے وکیل سے مشو

Joke Body

بیوی کے ستائے ہوئے شوہر نے وکیل سے مشورہ کیا۔اگر میں اپنی بیوی کو طلاق دوں تو کم از کم کتنا خرچ آئے گا۔ تین ہزار میری فیس. وکیل نے بتایا. تقریباً اتنی ہی رقم کورٹ فیس، اسٹیمپ، عدالتی کاغذ اور بیوی کا حق مہر اس کے علاوہ ہو گا،
شوہر نے جواب دیا. اتنا خرچ تو شادی میں بھی نہیں آیا تھا، سو روپے نکاح خواں نے لئے اورتین سو روپے میں نکاح کی مٹھائی آئی۔
وکیل نے مسکراتے ہو ئے. جناب. سستے کام کا یہی انجام ہوتا ہے۔

Rate This Joke
No votes yet