Jokes In Urdu
|
|
Welcome To Jokes In Urdu Section Of Free Urdu Jokes. In This Entertainment Section You Can Read 10,000 Urdu <b>Jokes In Urdu</b>. This Is Not A Joke My Dear. Yes Ten Thousand Urdu Jokes In Urdu. This Is The Largest Collection Of Urdu Jokes On The Planet. You Can Read Interesting Jokes For Countless Hours But You Can'T Read All Jokes. And If That Is Not Enough We Are Adding Hundreds Of New Urdu Jokes Every Day. Hope You Like Our Efforts In Collecting Urdu Jokes. Keep Smiling And Tell Your Friends About Free Urdu Jokes
ایک دن ملا نصیر الدین بازار سے ایک سیر گ
ایک دن ملا نصیر الدین بازار سے ایک سیر گوشت لائے اور ایک
دوست کو کھانے پر بلایا. جب کھانا شروع کیا تو پلیٹ میں
گوشت کا ٹکڑا موجود نہیں تھا۔ بیوی سے پوچھنے پر پتہ چلا کہ
گوشت بلی نے کھا لیاہے۔ بلی سامنے ہی موجودتھی۔ ملا نے
بلی پکڑی اور ترازو میں ڈالا کر بلی کا وزن کیا تو بلی ایک سیر
نکلی۔ ملا کو غصہ آیا اور بیوی سے کہنے لگا بیگم ایک سیر بلی
تو گوشت کہاں ہے اور ایک سیر گوشت ہے تو بلی کہاں ہے؟
گلی میں کھڑا ہوا گدھا بہت میٹھے سروں سے
بیوی: سنا ہے کہ جنّت میں شوہر کو بیوی کے
مریض: مجھے عجیب سی بیماری ہو گئی ہے، جب
تین بچے آپس میں بات کر رہے تھے،ایک نے
فرمابردار بیوی کیسی ہوتی ہےشوھر: آج کھ
فرمابردار بیوی کیسی ہوتی ہے
شوھر: آج کھانے میں کیا بناؤ گی
بیوی: جو آپ کہیں
شوھر: واہ بھئی واہ ایسا کرو دال چاول بنا لو
بیوی: ابھی کل ہی تو کھائے تھے
شوھر: تو سبزی روٹی بنالو
بیوی: بچے نہیں کھائیں گے
شوھر: تو چھولے پوری بنالو چینج ہوجائے گا
بیوی: جی سا متلا جاتا ہے مجھے ھیوی ھیوی لگتا ہے
شوھر: یار آلو قیمہ بنالو اچھا سا
بیوی: آج منگل ہے گوشت نہیں ملے گا
شوھر: پراٹھہ انڈہ
بیوی: صبح ناشتے میں روز کون کھاتا ہے
شوھر: چل چھوڑ یار ھوٹل سے منگوالیتے ہیں
بیوی: روز روز باھر کا کھانا نقصان دہ ہوتا ہے جانتے ہیں آپ
شوھر: کڑھی چاول
بیوی: دھی کہاں ملے گا اس وقت
شوھر: پلاؤ بنالو چکن کا
بیوی: اس میں ٹائم لگے گا پہلے بتاتے
شوھر: پکوڑے ہی بنالو اسمیں ٹائم نہیں لگے گا
بیوی: وہ کوئی کھانا تھوڑی ہے کھانا بتائیں پراپر
شوھر :پھر کیا بناؤ گی
بیوی: جو آپ کہیں سرتاج
تین لوگ مرنے کے بعد جنّت کے دروازے پر پہ
ایک شاعر کو اپنی شاعری پر بہت ناز تھا ای
شیر کے ریٹائر ھونے پر جنگل کے سارے جانوروں نے بادشاہ کے لئے اجلاس بلایا. اجلاس ج
|
|