Jokes In Urdu

Welcome To Jokes In Urdu Section Of Free Urdu Jokes. In This Entertainment Section You Can Read 10,000 Urdu <b>Jokes In Urdu</b>. This Is Not A Joke My Dear. Yes Ten Thousand Urdu Jokes In Urdu. This Is The Largest Collection Of Urdu Jokes On The Planet. You Can Read Interesting Jokes For Countless Hours But You Can'T Read All Jokes. And If That Is Not Enough We Are Adding Hundreds Of New Urdu Jokes Every Day. Hope You Like Our Efforts In Collecting Urdu Jokes. Keep Smiling And Tell Your Friends About Free Urdu Jokes

(ہستے رہو)ایک گنجا دوسر لنگڑا اور تیسر

(ہستے رہو)
ایک گنجا دوسر لنگڑا اور تیسرا اندھا تینوں راستے پر بیٹھے تھے نزدیک سے بس گزری تو گنجے نے کہا او یار اس نے میرے بال خراب کر دیے لنگڑے نے کہا چلو اس کے پیچھے بھاگو اندھے نے کہا رکو مینے اس کے نمبر نوٹ کر لیے

(ہستے رہو)
ایک گنجا دوسر لنگڑا اور تیسرا اندھا تینوں راستے پر بیٹھے تھے نزدیک سے بس گزری تو گنجے نے کہا او یار اس نے میرے بال خراب کر دیے لنگڑے نے کہا چلو اس کے پیچھے بھاگو اندھے نے کہا رکو مینے اس کے نمبر نوٹ کر لیے

بیوی فون پرWhere The Hell Are You?شو

بیوی فون پر
Where The Hell Are You?
شوہر
جان تمھیں وہ جیولری کی دوکان یاد ہے؟ جہاں پر تجھے ایک Necklace پسند آیا تھا، اور اُس وقت میرے پاس پیسے نہیں تھا۔
بیوی فوراً بولی
جی ہاں میری جان! مجھے اچھی طرح یاد ہے۔
شوہر
وہی جیولری والی دوکان کے سائیڈ میں جو پبلِک ٹوائلیٹ ہے میں اُسی میں ہوں۔

پٹھان نیّا نیّا تبلیغ سے واپس آیا اور اپ

پٹھان نیّا نیّا تبلیغ سے واپس آیا اور اپنی بیوی سےبحث کئی پھر اسکو مارنے لگا ۔
دوست نےپوچھا :
اُسے کیوں مار رہے ہو ؟
پٹھان بولا :
یہ داڑھی نہیں رکھتی :
دوست نے کہاکہ عورتوں کی تو داڑھی نہیں آتی :
پٹھان بولا :مجھے پتہ ہے مگر یہ " اراداہ " تو کرے

دو دوست صبح اسکول جارہے تھے۔ ایک دوست

دو دوست صبح اسکول جارہے تھے۔ ایک دوست دوسرے سے بولا۔ یہ سکہ ہے اسے اوپر کی طرف پھینکو اگر چاند پڑا تو چڑیا گھر چلیں گے۔ اگ پشت پڑی تو سرکس، اور اگر خدانخواستہ سیدھا کھڑا ہو گیا تو سکول چلے جائیں گے۔

دیہاتی : ریلوے گارڈ سے بابو،تین بجے والی گاڑی کب آئے گی؟گارڈ : مسکراتے ہوئے

دیہاتی : ریلوے گارڈ سے بابو،تین بجے والی گاڑی کب آئے گی؟
گارڈ : مسکراتے ہوئے دو بج کر ساٹھ منٹ پر۔
دیہاتی: میں پہلے ہی سمجھ گیا تھا کہ گاڑی کا وقت بدل گیا ہو گا۔

بحری جہاز میں ایک ملازم کھڑا لوگوں کو

بحری جہاز میں ایک ملازم کھڑا لوگوں کو بتا رہا تھا کہ فرسٹ کلاس کدھر ہے اور سکینڈ کلاس کدھر ہے؟
ایک عورت بچہ اٹھائے ہوئے داخل ہوئی ، ملازم نے جلدی سے پوچھا، فرسٹ یا سکینڈ؟ عورت نے شرما کر جواب دیا. تیسرا۔

ایک سیاستدان ایک جلسے سے خطاب کر رہا تھا کہ میں آپ کے لیے ہر کام کرنے کو تیار

ایک سیاستدان ایک جلسے سے خطاب کر رہا تھا کہ میں آپ کے لیے ہر کام کرنے کو تیار ہوں۔ لیکن ضمیر نہیں بیچوں گا۔
مجمعے سے آواز آئی جناب بیچی وہ چیز جاتی ہے، جو انسان کے پاس موجود ہو