Jokes In Urdu

warning: Creating default object from empty value in /home/freeurdujokes/public_html/modules/taxonomy/taxonomy.pages.inc on line 33.
Welcome To Jokes In Urdu Section Of Free Urdu Jokes. In This Entertainment Section You Can Read 10,000 Urdu Jokes In Urdu. This Is Not A Joke My Dear. Yes Ten Thousand Urdu Jokes In Urdu. This Is The Largest Collection Of Urdu Jokes On The Planet. You Can Read Interesting Jokes For Countless Hours But You Can'T Read All Jokes. And If That Is Not Enough We Are Adding Hundreds Of New Urdu Jokes Every Day. Hope You Like Our Efforts In Collecting Urdu Jokes. Keep Smiling And Tell Your Friends About Free Urdu Jokes

لندن ائرپورٹ سے طیارہ اڑا جس میں پائلٹ

لندن ائرپورٹ سے طیارہ اڑا جس میں پائلٹ سمیت چار آدمی سوار تھے ۔ ان میں ایک اسکاؤٹ ، ایک بوڑھا اور ایک برین آف برٹین یعنی برطانیہ کا ذہین ترین آدمی تھا ۔ راستے میں جہاز کو آگ لگ گئی ۔ پائلٹ نے اعلان کیا پیراشوٹ تین ہیں اور آدمی چار میرا جان بچانا چونکہ بہت ضروری ہے اس لئے میں تو چھلانگ لگا رہا ہوں یہ کہہ کر پائلٹ کود گیا ۔ اب برین آف برٹین نے کہا کہ میں برطانیہ کا ذہین ترین آدمی ہوں اس لئے میرا زندہ رہنا بہت ضروری ہے یہ کہہ کر اس نے پیراشوٹ پہنا اور کود گیا اب دو افراد رہ گئے ۔ بوڑھے نے اسکاؤٹ سے کہا ! بیٹا میں تو اب بوڑھا ہو چکا ہوں میری جان کی اب کوئی اہمیت نہیں لہذا تم ہی یہ پیراشوٹ پہنو اور کود جاؤ ۔ اسکاؤٹ نے کہا گھبرانے کی ضرورت نہیں برین آف برٹین پیراشوٹ کی بجائے میرا بیگ پہن کر کود گیا ہے لہذا ہمارے پاس دو پیراشوٹ موجود ہے

کسی عرب ملک میں ایک پاکستانی ایک انڈین

کسی عرب ملک میں ایک پاکستانی ایک انڈین اور ایک جاپانی کو دس دس کوڑوں کی سزا ہوگئی
پہلے جاپانی کی باری تھی
کوڑے مارنے والا رحم دل تھا اس نے کہا میں کوڑے مارنے سے پہلے تمہاری ایک خواہش پوری کروں گا
جاپانی نے کہا میری پیٹھ پر ایک تکیہ باندھ کر کوڑے مارے جائے
اب انڈین کی باری تھی
کوڑے مارنے والے نے اس سے بھی ایک خواہش پوچھی
انڈین نے کہا میری پیٹھ پر دو تکیے باندھ کر کوڑے مارے جائے
اب پاکستانی کی باری تھی
کوڑے مارنے والے نے کہا تم مسلم ہو تمہاری دو خواہشیں پوری کروں گا
پاکستانی نے کہا مجھے دس نہیں پچاس کوڑے پوری طاقت سے مارے جائے
سب حیران ہو گئے سوچنے لگے پاکستانی پاگل ہو گیا ہے
تب ہی پاکستانی نے کہا میری دوسری خواہش ہے
کوڑے مارنے سے پہلے میری پیٹھ پر انڈین کو باندھ دیا جائے

ایک بے وقوف گھر سے نکلنے لگتا ھے تو دروا

ایک بے وقوف گھر سے نکلنے لگتا ھے تو دروازے کے سامنے گلی میں کیلے کا ایک چھلکا پڑا نظر آتا ہے
وہ فورا اپنے سر پر ہاتھ مار کر کہتا ہے :
’’یہ لو آج پھر پھسلنا پڑے گا‘‘۔

ایک بے وقوف محکمہ ء موسمیات کو فون کر کے کہتا ہے۔’’جناب بڑی مہربانی پچھلے دو د

ایک بے وقوف محکمہ ء موسمیات کو فون کر کے کہتا ہے۔
’’جناب بڑی مہربانی پچھلے دو دن سے موسم بہت ہی اچھا آ رہا ہے‘‘۔

میاں : میری ٹوپی کہاں ہے؟بیوی : آپ کے

میاں : میری ٹوپی کہاں ہے؟
بیوی : آپ کے سر پر
میاں : ارے اچھا ہوا تم نے بتا دیا ورنہ آج ننگے سر ہی دفتر جانا پڑتا! ۔

Syndicate content