Jokes In Urdu

Welcome To Jokes In Urdu Section Of Free Urdu Jokes. In This Entertainment Section You Can Read 10,000 Urdu <b>Jokes In Urdu</b>. This Is Not A Joke My Dear. Yes Ten Thousand Urdu Jokes In Urdu. This Is The Largest Collection Of Urdu Jokes On The Planet. You Can Read Interesting Jokes For Countless Hours But You Can'T Read All Jokes. And If That Is Not Enough We Are Adding Hundreds Of New Urdu Jokes Every Day. Hope You Like Our Efforts In Collecting Urdu Jokes. Keep Smiling And Tell Your Friends About Free Urdu Jokes

ایک کلاس میں بہت شور ہو رہا تھا۔ استاد نے کلاس روم میں آ کر بچوں سے کہا تم ل

ایک کلاس میں بہت شور ہو رہا تھا۔ استاد نے کلاس روم میں آ کر
بچوں سے کہا تم لوگوں میں شرافت نہیں ہے۔
جھٹ سے ایک لڑکا بولا۔ سر شرافت پانی پینے گیا ہوا ہے۔

ایک شخص دوسرے سے! یہ اینٹیں اور پتھر لیے بازار میں کیوں پھر رہے ہو؟دوسرا

ایک شخص دوسرے سے! یہ اینٹیں اور پتھر لیے بازار میں کیوں

پھر رہے ہو؟
دوسرا : میں اپنا مکان فروخت کرنا چاہتا ہوں اس کا نمونہ لیے

پھر رہا ہوں۔

وزیراعظم پاگل خانے کا معائنہ کرنے گیا۔

وزیراعظم پاگل خانے کا معائنہ کرنے گیا۔ پاگل خانے کے دروازے

پر اس کی ملاقات ایک پاگل سے ہوئی جوقدرے ٹھیک لگ رہا تھا۔

اس نے وزیر اعظم سے پوچھا تم کون ہو۔ میں اس ملک کا

وزیراعظم ہوں۔ تو پاگل نے جب میں یہاں آیا تھا تو میں بھی یہی

کہتا تھا کہ میں اس ملک کا وزیراعظم ہوں۔ خیر کچھ دن یہاں رہو

گے تو ٹھیک ہو جاؤ گے۔

لڑکپن کے دو ساتھی طویل عرصے کے بعد ملے

لڑکپن کے دو ساتھی طویل عرصے کے بعد ملے تو ایک دوسرے کا احوال پوچھنے لگے۔ صحت اور کاروبار کی باتیں ختم ہوئی۔ تو آخر میں ایک نے پوچھا۔ بھائی تمہارے کتنے لڑکے ہیں۔
دوسرے نے سرد آہ بھرتے ہوئے کہا۔ دو تھے۔
کیا مطلب دو تھے دوسرے نے ڈرتے ڈرتے پوچھا۔
ایک شاعر ہو گیا ہے۔

ایک شراب خانے کے کاؤنٹر پر یہ تحریر آویزاں تھی۔ اگر آپ ناخوشگوار باتیں بھلانے

ایک شراب خانے کے کاؤنٹر پر یہ تحریر آویزاں تھی۔ اگر آپ ناخوشگوار باتیں بھلانے کے لیے پی رہے ہیں تو براہ کرم پیسے پہلے دے دیجئے۔

سردار جی کی ٹکر ایک ٹرک سے ہو گئی۔ بہت

سردار جی کی ٹکر ایک ٹرک سے ہو گئی۔ بہت سے چوٹیں آئیں۔ ایک دوست ملنے کے لیے آیا اور اس نے سردار جی سے پوچھا۔ حادثہ کیسے ہوا؟
سردار جی بولے۔
بس جی کچھ سمجھ نہیں آیا۔ میں رات موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ سامنے سے دو موٹر سائیکل آتے ہوئے دکھائی دئیے میں نے ان دونوں کے درمیان سے گذرنا چاہا تو کوئی چیز آ ٹکرائی۔

گنجا مہمان: بچو سے تم اتنا ہنس کیوں رہے ہو؟بچے : کچھ نہیں جی صرف اس لیے کہ ا

گنجا مہمان: بچو سے تم اتنا ہنس کیوں رہے ہو؟
بچے : کچھ نہیں جی صرف اس لیے کہ امی نے آپ کے کمرے میں برش اور کنگھا بھی رکھ دیا ہے۔