Doctor: I have bad news for you. You only have 10 left to live.
Patient: Ten what?
Doctor: Nine. Eight...
ڈاکٹر : (مریض کو چیک کرنے کے بعد) تمہاری زندگی میں صرف دس باقی رہ گئے ہیں
مریض : ڈاکٹر صاحب دس کیا؟
ڈاکٹر : نو ، آٹھ ، سات ۔ ۔ ۔
Sardar Opened A Massage Parlor And The Business Failed Because It Was Self-Service
سردار جی نے مساج سنٹر کھولا ۔ ذرا بھی نہیں چلا
کیوں بھلا
سردار جی نے لکھا تھا سیلف سروس
انار کلی میں سکھ کو دیکھ کر بہت سے لوگ جمع ہو گئے ہجوم اکٹھا ہوتے دیکھ کر سردار جی اطمینان سے بولے۔ ’’بھئی دیکھتے جاؤ اور گذرتے جاؤ
ایک شخص ایک گھر میں چوری کی نیت سے داخل ہوا۔ اور اپنی چادر بچھا کر اندر مال اکٹھا کرنے گیا۔ لیکن اندر سے اس کے ہاتھ کچھ بھی نہ آیا۔ جب باہر نکلا تو اس کی چادر بھی غائب تھی۔
اور ایک رقعہ پڑا تھا۔ ’’یہاں دن کے اجالے میں کچھ نہیں ملتا تم رات کو مال ڈھونڈنے آئے ہو‘‘۔
جج ملزم سے: تم پر الزام ہے کہ تم نے ریستوران کے منیجر کے سر پر کوئی پتھر دے مارا جس کی وجہ سے وہ بیہوش ہو گیاتھا۔
ملزم نے قسم کھاتے ہوئے بتایا۔
جناب میں نے ہرگز منیجر کے سر پر کوئی پتھر نہیں مارا بلکہ جو گوشت کی بوٹی وہ میرے لیے لایا تھا اسے میں نے اس کے سر پر دے مارا تھا۔