Urdu Jokes

Welcome To Urdu Jokes Section Of Free Urdu Jokes. In This Entertainment Section You Can Read 10,000 <b>Urdu Jokes</b>. This Is Not A Joke My Dear. Yes Ten Thousand Urdu Jokes. This Is The Largest Collection Of Urdu Jokes On The Planet. You Can Read Interesting Jokes For Countless Hours But You Can't Finish Then All Because We Are Adding More Jokes. And If That Is Not Enough We Are Adding Hundreds Of New Urdu Jokes Every Day. Hope You Like Our Efforts In Collecting Fresh Urdu Jokes. Keep Smiling And Tell Your Friends About Free Urdu Jokes. Please Do Remeber To Add One Joke Because A Joke A Day, Keeps The Sorrow Away...

پہلا: تمہارے چچا جان دکھائی نہیں دے رہے۔دوسرا : ان کا انتقال ہو چکا ہے۔پہل

پہلا: تمہارے چچا جان دکھائی نہیں دے رہے۔
دوسرا : ان کا انتقال ہو چکا ہے۔
پہلا : بڑا فسوس ہوا۔ مگر کیسے؟
دوسرا: چچا جان کا حافظہ بہت کمزور تھا۔ ایک روز سانس لینا بھول گئے۔

ایک دیہاتی ٹرین میں سفر کر رہا تھا ایک نوجوان آیا اور دیہاتی کو مخاطب کر کے بو

ایک دیہاتی ٹرین میں سفر کر رہا تھا ایک نوجوان آیا اور دیہاتی کو مخاطب کر کے بولا۔
گاڑی میں میرے لیے جگہ رکھ لینا میں ٹکٹ لے کر آتا ہوں۔
دیہاتی نے جواب دیا آ جاؤ جگہ خالی ہے۔
نوجوان نے کہا میرے ساتھ فیملی ہے۔
اچھا تو پہلے اسے کھڑکی سے پکڑا دو۔

ایک نوعمر لڑکا ایک نئے شادی شدہ جوڑے ک

ایک نوعمر لڑکا ایک نئے شادی شدہ جوڑے کے پاس گیا۔ جو پارک میں تفریح کی غرض سے آئے تھے۔ اس نے منہ بنا کر کہا۔ اگر آپ مجھے دس روپے دے دیں تو میں اپنے والدین کے پاس جا سکتا ہوں۔
انہوں نے رحم کھا کر لڑکے کو دس روپے دے دئیے اور پوچھا اس کے والدین کہاں ہیں۔
لڑکے نے جواب دیا وہ سامنے والے سینما میں فلم دیکھ رہے ہیں۔

پہلا کھلاڑی : کیا بات ہے اتنے رنجیدہ کیوں ہو؟دوسرا کھلاڑی: میرے ڈاکٹر کا کہن

پہلا کھلاڑی : کیا بات ہے اتنے رنجیدہ کیوں ہو؟
دوسرا کھلاڑی: میرے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ مجھے فوراً ہاکی

کھیلنا بند کر دینی چاہیے۔
پہلا کھلاڑی : معلوم ہوتا ہے اس نے تمہارا کھیل دیکھ لیا ہے۔

ایک شخص رات کو زخمی حالت میں سڑک پر پڑ

ایک شخص رات کو زخمی حالت میں سڑک پر پڑا تھا۔ پولیس نے

ابتدائی رپورٹ تیار کی اور ہوش آنے پر اس شخص سے پوچھا۔
کیا تم شادی شدہ ہو؟
جی میں بیوی کی ٹکر سے نہیں بلکہ گاڑی کی ٹکر سے

زخمی ہوا ہوں۔ اس شخص نے جواب دیا۔

جب ملزم کو فیصلہ سنایا گیا تو ملزم چیخنے لگا کہ مجھے وقت دیا جائے تاکہ میں

جب ملزم کو فیصلہ سنایا گیا تو ملزم چیخنے لگا کہ مجھے وقت

دیا جائے تاکہ میں اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں۔
ہاں بالکل وقت دیا جاتا ہے پندرہ سال قید با مشقت۔ جج نے

جواب دیا۔

ایک صاحب نے ڈاکٹر سے کہا آپ نے واقعی ہی اپنا وعدہ پورا کر دکھایا آپ نے کہا تھا

ایک صاحب نے ڈاکٹر سے کہا آپ نے واقعی ہی اپنا وعدہ پورا کر دکھایا آپ نے کہا تھا کہ آپ کے علاج کی بدولت دو مہینے کے اندر میں اپنے پیروں سے چلنے پھرنے لگوں گا۔
ڈاکٹر مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی۔
ان صاحب نے جواب دیا ہونی بھی چاہیے مجھے جب آپ کا بل ملا تو اپنی کار فروخت کرنا پڑی۔

میزبان ﴿مہمان سے﴾ آج چاندکی کیا تاریخ ہے؟مہمان : جو صبح و شام دال کھانے سے

میزبان ﴿مہمان سے﴾ آج چاندکی کیا تاریخ ہے؟
مہمان : جو صبح و شام دال کھانے سے تنگ آ گیا تھا بولا چاند کی تومعلوم نہیں البتہ دال کی سترہ تاریخ ہے۔

دو دوست وعظ سن کر واپس آ رہے تھے ایک بولا وہ میرے ساتھ جو شخص بیٹھا تھا بڑا بد

دو دوست وعظ سن کر واپس آ رہے تھے ایک بولا وہ میرے ساتھ جو شخص بیٹھا تھا بڑا بدتمیز تھا کم بخت آیا تو وعظ سننے کے لیے تھا اور سارا وقت سوتا اور خراٹے لیتارہا سونا تھا تو آیا ہی کیوں تھا۔
دوسرا ہاں واقعی بدتمیز تھا۔ اس قدر زور زور سے خراٹے لے رہا تھا کہ دو تین مرتبہ میری آنکھ بھی کھل گئی۔