ایک سبزہ زار پر اڑان کرتے ہوئے ایک پائیلٹ نے اپنے ساتھی پائیلٹ سے کہا" یہ نیچ
Joke Body
ایک سبزہ زار پر اڑان کرتے ہوئے ایک پائیلٹ نے اپنے ساتھی پائیلٹ سے کہا
" یہ نیچے سبزہ زار کے قریب بہتی ہوئی پہاڑی ندی دیکھ رہے ہو ۔ جب میں پائیلٹ نہیں بنا تھا تو اس ندی کے کنارے بیٹھا ہوا اوپر اڑتے ہوئے جہازوں کو دیکھتا تھا ۔ اور پائیلٹ بننے کی تمنا مجھے بے قرار کر دیتی تھی ۔ اور اب میرا دل کرتا ہے کہ ندی کے کنارے بیٹھ جاؤں اور اوپر اڑتے جہازوں کو تکتا رہوں ۔"
Urdu-Jokes
Teacher : Make Up A Sentence Using The W
Q: Why Did The Clown Cross The Road? A:
How Do You Get An Elephant Into A Matchb
|
|