ایک ستر (70) سال کا بوڑھا اپنے دوست کو

ایک ستر (70) سال کا بوڑھا اپنے دوست کو بولتا ھے کہ یار میرا دل چاھتا ھے میں شادی کر لوں تم کوئی مفید مشورہ دو
اسکا دوست بولتا ھے تو کر لو
بوڑھا بولتا ھے میرا خیال ھے کسی بیوہ سے کرو لوں
اسکا دوست بولتا ھے ، کنواری سے ھی کر لو، بیوہ وہ اپنے آپ ھو جائے گی