صاحب ، ملازم کے لطیفے Jokes In Urdu Urdu Jokes بھائی دنیا سے ایمانداری بالکل ختم ہو گئی ہے۔ میرا نوکر چھ قمیضیں چرا کر بھاگ گیا۔ اچھا بہت مہنگی ہوں گی۔ معلوم نہیں۔ میں نے کل ہی ایک دکان سے اٹھائی تھیں۔