باپ ، بیٹا کے لطیفے Jokes In Urdu بیٹا: اباجان لائیے میرا انعام، آج میں نے امتحان میں پورے دس نمبر لیے ہیں۔ باپ: شاباش! لیکن یہ تو بتاؤ: کون سے مضمون میں دس نمبر لیے ہیں۔ بیٹا: املاء میں صفر اور گرائمر میں ایک۔