دو دوست وغظ سن کر واپس آ رہے تھے ایک بولا:وہ میرے ساتھ جو شخص بیٹھا تھا بڑا

دو دوست وغظ سن کر واپس آ رہے تھے
ایک بولا:وہ میرے ساتھ جو شخص بیٹھا تھا بڑا بدتمیز تھا کمبخت آیا تو وغظ سننے کے لئے تھا اور سارا وقت سوتا اور خراٹے لیتا رہا سونا تھا تو آیا ہی کیوں تھا
دوسرا:ہاں واقعی بدتمیز تھا اس قدر زور زور سے خراٹے لے رہا تھا کہ دو تین مرتبہ میری آنکھ بھی کھل گئی