موسلا دھار بارش میں ایک صاحب نے خوبصورت

موسلا دھار بارش میں ایک صاحب نے خوبصورت لڑکی کو اپنی کار کا ایک ٹائر بدلنے کی کو شش کرتے دیکھا تو انھوں نے اپنی کار روک لی ۔ اور لڑکی کی گاڑی کا ٹائر بدلنے میں مصروف ہو گئے ۔ کافی دیر کی محنت کے بعد جب کام ہو گیا ۔ تو انھوں نے چہک کر زور زور سے سے کہا " لیجیئے محترمہ ، آپ کا کام ہو گیا ۔
لڑکی بولی " شش ، زور سے نہ بولیے ، نہیں تو میرے شوہر جاگ جائیں گے ۔ وہ پچھلی سیٹ پر آرام کر رہے ہیں ۔ "