ایک صاحب ایک محفل میں بڑی بڑی ہانک رھے ت

ایک صاحب ایک محفل میں بڑی بڑی ہانک رھے تھےکہ گھر میں میرا حکم چلتا ھے میں بیگم کو کہتا ھوں گرم پانی لے کر آو وہ فورا لے آتی ھے ایک آدمی نے پوچھا
؛بھائی صاحب ، گرم پانی کی کیا ضرورت پڑ جاتی ھے؟
وہ صاحب بولے۔۔۔۔۔۔۔۔تمہارے حیال میں برتن ٹھنڈے پانی سے دھوتا ھوں؛