"میں نے آج رات ایک خواب دیکھاکہ میں ایک

"میں نے آج رات ایک خواب دیکھاکہ میں ایک جزیرے پر بارہ حسین لڑکیوں کے ساتھ اکیلاہوں۔"ایک دو ست نے اپنے دوست کوبتایا۔
"تو اس میں پریشانی کی کیابات ہے ،یہ تو خوش ہونے والی بات ہے۔"
"خوشی کی خاک بات ہے پوراخواب توسنو"
لیکن جزیرے پر میں انکے لئے کھاناپکارہاتھا۔""