ایک سردار جی اپنی پتنی کو موٹر سائیکل پر

ایک سردار جی اپنی پتنی کو موٹر سائیکل پر شاپنگ پر لے جا رہے تھے. سردار جی انتہائی تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلا رہے تھے. سردارنی نے کہا کہ سردار جی موٹر سائیکل آہستہ
چلائیں مجھے ڈر لگ رہا ہے.
تو سردار جی کہنے لگنے کہ اور پلئے لوکے اگر تجھے ڈر لگ رہا ہے تو تو بھی میری طرح آنکھیں بند کر لے

A Somewhat Advanced Society Has Figured

A Somewhat Advanced Society Has Figured How To Package Basic Knowledge In Pill Form. A Student, Needing Some Learning, Goes To The Pharmacy And Asks What Kind Of Knowledge Pills Are Available. The Pharmacist Says, "Heres A Pill For English Literature. " The Student Takes The Pill And Swallows It And Has New Knowledge About English Literature!"What Else Do You Have? " Asks The Student. "Well, I Have Pills For Art History, Biology, And World History, " Replies The Pharmacist. The Student Asks For These, And Swallows Them And Has New Knowledge About Those Subjects. Then The Student Asks, "Do You Have A Pill For Math? "The Pharmacist Says, "Wait Just A Moment. " He Goes Back Into The Storeroom And Brings Back A Whopper Of A Pill And Plunks It On The Counter. "I Have To Take That Huge Pill For Math? " Inquires The Student. The Pharmacist Replied, "Well, You Know. . . Mat H Always Was A Little Hard To Swallow. "

پولیس والوں نے ایک چرسی کو گرفتار کیا

پولیس والوں نے ایک چرسی کو گرفتار کیا اور خوب مارتے ھوےٴ پوچھا: " چرس کہاں سے خریدتے ھو "
چرسی بیچارے نے بتا دیا کہ فلاں جگہ سے ۔ ۔ ۔
پولیس والوں نے اسے مزید مارا اور بولے: "ھم سے کیوں نہیں خریدتے" ۔ ۔

لمبے عرصے تک محبت کی گاڑی کو کھینچنے کے

لمبے عرصے تک محبت کی گاڑی کو کھینچنے کے بعد بالآخر بانکے نے اپنی محبوبہ سے شادی کرلی۔ کچھ دنوں بعد وہ ڈنر کے لئے ریستراں گئے۔ وہاں بیوی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بانکے بولا: تو آخر ہم ایک ہوہی گئے۔
بیوی بھوکی تھی اور کافی دیر سے بانکے کی بکواس سن رہی تھی ایک دم تنک کر بولی : وہ تو ٹھیک ہے لیکن کھانے کاآرڈردو تھالیوں کادینا۔

ترکیبایک سکھ دوسرے سے ۔ سردار جی یہ آپ

ترکیب
ایک سکھ دوسرے سے ۔ سردار جی یہ آپ نے جیکٹ کی اندرونی جیب میں کیا ڈالا ہوا ہے جو اس قدر ابھری ہوئی ہے ۔
دوسرا سکھ نے سرگوشی میں جواب دیا : یہ ڈائنا مائیٹ ہے ۔ میں اس موٹے باکسر کا انتظار کر رہا ہوں جو جب بھی ملتا ہے تو میرے سینے پر گھونسا مارتا ہے ،۔ آج اس نے یہ حرکت کی تو اس کے ہاتھ کے پرخچے اڑجائیں گے ۔