دو بیوقوف بازار سے گزر رہے تھے راستے میں ’’برف‘‘ کی ایجنسی کا بورڈ لکھا ہوا دی

دو بیوقوف بازار سے گزر رہے تھے راستے میں ’’برف‘‘ کی ایجنسی کا بورڈ لکھا ہوا دیکھ کر ٹھہر گئے۔
پہلا : کیا وجہ ہے برف کے لفظ کو موٹا کر کے لکھا ہے؟ اور باقی حروف چھوٹے ہیں۔
دوسرا: بھائی یہ پگھلنے والی چیز جو ہوئی۔

باس: میں تم کو ڈرائیور کے طور پر جاب دے

باس: میں تم کو ڈرائیور کے طور پر جاب دے رہا ہرں تمھاری اسٹارٹنگ سیلری ہوگی دو ہزار روپے۔ ٹھیک ہے تم کو
سردار: سر آپ تو بہت گیریٹ انسان ہیں مجھے صرف اسٹارٹنگ سیلری دو ہزار دو رہے ہیں لیکن میری ڈرائیونگ سیلری کیا ہوگی۔