|
|
Yo Mama So Poor When I Saw Her Kicking A
بیٹا: اباجان لائیے میرا انعام، آج میں نے
Arvil Was Coming Out Of The Texas Univer
شادی کی پہلی رات میاں نے بیوی سے پو چھا
شادی کی پہلی رات میاں نے بیوی سے پو چھا جان تم نے میرے علاوہ بھی کسی سے محبت کی ہے
بیوی نے کچھ جواب نہ دیا
میاں نے پھر سوال کیا جان تم نے میرے علاوہ بھی کسی سے محبت کی ہے
بیوی پھر خاموش رہی
پھر بیچارے میاں نے وہی سوال دوبارہ کیا
بیوی نے غصہ میں آکر اپنا گھونگھٹ اُتارا
اور کہا اتنے بیقرار کیوں ہو رہے ہو
مجھے پہلے گن تو لینے دو
|
|