A Man Really Loved A Woman, But He Was J

A Man Really Loved A Woman, But He Was Just Too Shy To Propose To Her. Now He Was Up In His Years And Neither Of Them Had Ever Been Married. Of Course, They Dated About Once A Week For The Past Six Years, But He Was So Timid He Just Never Got Around To Suggesting Marriage Much Less Living Together. But One Day, He Became Determined To Ask Her The Question. So He Calls Her On The Phone, "June. ""Yes, This Is June. ""Will You Marry Me? ""Of Course I Will! Whos This? "

ایک نیا شاعر رسالے کے ایڈیٹر کے پاس غزل

ایک نیا شاعر رسالے کے ایڈیٹر کے پاس غزل لے کر گیا۔
ایڈیٹر نے پوچھا۔
“یہ غزل آپ کی ہے؟“۔
شاعر نے کہا۔ “ بے شک۔ کیا آپ اسے شائع کر رہے ہیں؟“۔
ایڈیٹر نے کہا۔ “ افسوس ہے کہ یہ رسالے کے معیار پر پوری نہیں اتری“۔
شاعر صاحب زیرِلب بڑبڑائے۔
“ یا اللہ ! غالب کی غزلیں بھی غیر معیاری ہوسکتی ہیں“۔

خیردین نے دیکھا کہ اس کی بیوی گائے کا دو

خیردین نے دیکھا کہ اس کی بیوی گائے کا دودھ دوہنے کے بعد گائے کو ہی پلا رہی تھی۔۔
"یہ تم کیا کررہی ہو بے وقوف عورت؟" خیردین غصے سے چلایا۔۔
"دودھ ذرا پتلا لگ رہا تھا۔۔ میں نے سوچا ایک مرتبہ اور گائے میں سے گزار لوں۔۔" خیردین کی بیوی نے سادگی سے جواب دیا۔۔۔