ایک سردار دوسرے سردار سےیار میں "ایک

ایک سردار دوسرے سردار سے
یار میں "ایک ہزار" روپے شرط میں ہار گیا
دوسرا سردار: لیکن تم نے تو میچ پر پانچ سو شرط لگائی تھی
پہلا سردار: تم ٹھیک کہتے ہو لیکن میں نے بعد میں پانچ سو "ہائی لائٹس" پر بھی لگا دی تھی