ایک ماہر نفسیات کسی اسکول کا معانئہ کرنے

ایک ماہر نفسیات کسی اسکول کا معانئہ کرنے کے لئے گئے وہ دوسری جماعت میں پہنچے تو انھوں نے بچوں سے کہا کہ وہ انھیں گنتی لکھوائیں
ایک بچہ نے 17 کا ہندسہ لکھوایا تو ماہر نفسیات نے 71 لکھ دیا ،ایک لڑکے نے 37 لکھوایا تو انھوں نے 73 لکھ دیا لیکن لڑکوں میں سے کوئی بھی کچھ نہ بولا
ماہر نفسیات نے سوچا کہ بچوں کی ابتدائی تعلیم صحیح نہیں ہے اتنے میں ایک بچے نے کہا:
آپ بہت چالاک بنتے ہیں زرا 44 بھی تو لکھ کر دکھائیے

Rate This Joke
No votes yet
Urdu-Jokes