بچے کو ٹیچر کے سوال کا جواب نہ آیا تو ٹی

بچے کو ٹیچر کے سوال کا جواب نہ آیا تو ٹیچر غصے سے بولا
" تم کتنے نالائق ہو۔ اس سوال کا جواب تو ایک 5 سال کے بچے کو بھی معلوم ہوتا ہے"
بچہ : " سر ! آپ ٹھیک کہتےہیں۔ میں جب 5 سال کا تھا تو مجھے جواب آتا تھا۔ لیکن اب میں 8 سال کا ہوں"

Rate This Joke
No votes yet