ریاضی شاید خواتین کا پسندیدہ مضمون ہے،،،

ریاضی شاید خواتین کا پسندیدہ مضمون ہے،،،جب بھی کوئی ان سے ان کی عمر دریافت کرتا ہے تو وہ فورا اپنی عمر کو 2 پر تقسیم کرکے جواب بتا دیتی ہیں۔ اپنے شوہر کی تنخواہ بتانے سے پہلے 3سے ضرب دے لیتی ہیں اور اپنے لباس کی مالیت کو دوگنا کرکے بتادیتی ہیں۔
اپنی شادی کی مدت بتانے سے پھلے وہ اس میں سے کچھ سال تفریق کر لیتی ہیں اور جب ان سے ان کی سہیلی کی عمر پوچھی جائے تو جمع سے کام لیتی ہیں ۔

Rate This Joke
No votes yet