نزاکت بھٹی نیا نیا سیڈ کار پوریشن کا افس

نزاکت بھٹی نیا نیا سیڈ کار پوریشن کا افسر اعلیٰ بنا تھا اس کی ڈیوٹی تھی کہ اخباروں میں بیجوں اور کارپوریشن کے حوالے سے جتنی خبریں آئیں سب کو فائل کی صورت میں منیجینگ دائریکٹڑ کو پیش کرے
پہلے دن جو فائل پیش کی گئی اس کی پہلی خبر تھی:
روس افغانستان مین نفرت کے بیچ بونے کی کوشش کر رہا ہے

Rate This Joke
No votes yet
Urdu-Jokes