پہلا ڈاکٹر۔’’تم نے کبھی کسی مریض کی تشخی

پہلا ڈاکٹر۔’’تم نے کبھی کسی مریض کی تشخیص میں سنگین غلطی کی؟‘‘
دوسرا ڈاکٹر۔ ’’ہاں !ایک مرتبہ میں نے پیٹ کے درد کے ایک مریض کا بد ہضمی کا علاج کے اور وہ ٹھیک ہوگیا حالانکہ وہ آسانی سے اپنڈکس کے آپریشن کے اخراجات برداشت کر سکتا تھا۔ ‘‘

Rate This Joke
No votes yet