Doctor And Patient Jokes

Doctor: I have bad news for you. You onl

Joke Body

Doctor: I have bad news for you. You only have 10 left to live.

Patient: Ten what?

Doctor: Nine. Eight...

ڈاکٹر : (مریض کو چیک کرنے کے بعد) تمہاری زندگی میں صرف دس باقی رہ گئے ہیں
مریض : ڈاکٹر صاحب دس کیا؟
ڈاکٹر : نو ، آٹھ ، سات ۔ ۔ ۔

Rate This Joke
Average: 3 (1 vote)

مریض: ڈاکٹر صاحب، میں اس بیماری سے عاج

Joke Body

مریض: ڈاکٹر صاحب، میں اس بیماری سے عاجز آ گیا ہوں اب جی چاہتا ہے کہ خودکشی کر لوں۔
ڈاکٹر نا ، نا تم کیوں زحمت کرتے ہو ، آخر میں کس لیے ہوں

Rate This Joke
No votes yet

ڈاکٹر: کہو! کل سے تمہیں کوئی تکلیف تو

Joke Body

ڈاکٹر: کہو! کل سے تمہیں کوئی تکلیف تو نہ ہوئی؟
مریض: بس ڈاکٹر صاحب، سانس بہت تیزی سے چل رہی ہے۔
ڈاکٹر: مطمئن رہو میں اسے بھی روک دوںگا۔

Rate This Joke
Average: 4.7 (3 votes)

مریض نے ڈاکٹر سے شکایت کی کہ ہر شخص سے

Joke Body

مریض نے ڈاکٹر سے شکایت کی کہ ہر شخص سے مجھے پریشانی ہوتی ہے، ڈاکٹر نے دوا تجویز کر دی۔
دوبارہ دوا لینے آیا تو ڈاکٹر نے پوچھا۔
کیوں بھئی تم نے اپنے ذہنی رویئے میں کوئی تبدیلی محسوس کی۔
مجھ میں تو کوئی تبدیلی نہیں۔ ہاں البتہ اوروں کا رویہ میرے ساتھ کچھ بدل گیا ہے۔

Rate This Joke
No votes yet

مریض : آپ نے سائن بورڈ پر درست لکھا ہے

Joke Body

مریض : آپ نے سائن بورڈ پر درست لکھا ہے کہ دانت بغیر تکلیف کے نکالے جاتے ہیں۔
ڈاکٹر ہاں درست ہے لیکن تمہارا کیا مطلب ہے؟
مریض: مطلب یہ ہے کہ آپ نے میرے دانت نکال دئیے لیکن تکلیف وہیں کی وہیں ہے۔

Rate This Joke
No votes yet

ڈاکٹر : کہیے جناب آپریشن کے بعد آپ کی

Joke Body

ڈاکٹر : کہیے جناب آپریشن کے بعد آپ کی طبیعت کیسی ہے؟
مریض: ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے سینے میں ایک کی بجائے دو دل دھڑک رہے ہوں۔
ڈاکٹر : اوہو۔ میں سوچ رہا تھا آخر میں اپنی گھڑی کہاں رکھ کر بھول گیا ہوں۔

Rate This Joke
No votes yet

مریض : جب میرا داہنا ہاتھ ٹھیک ہو جائے

Joke Body

مریض : جب میرا داہنا ہاتھ ٹھیک ہو جائے تو ڈھولک بجا سکوں گا۔
ڈاکٹر : کیوں نہیں ! تم ضرور بجا سکو گے۔
مریض : کیسی مزے دار بات ہے حادثے سے پہلے مجھے ڈھولک بجانی نہیں آتی تھی۔

Rate This Joke
No votes yet

ایک بچہ دوسرے سے۔ تم بڑے ہو کر کیا بنو

Joke Body

ایک بچہ دوسرے سے۔ تم بڑے ہو کر کیا بنو گے۔
دوسرا بچہ۔ میں مریض بن کر ڈاکٹروں کی خدمت کروں گا۔

Rate This Joke
Average: 1 (2 votes)

مریض ﴿ڈاکٹر سے ﴾ : ڈاکٹر صاحب میں جب ب

Joke Body

مریض ﴿ڈاکٹر سے ﴾ : ڈاکٹر صاحب میں جب بھی چائے پیتا ہوں تو میری آنکھ میں درد ہوتا ہے۔
ڈاکٹر: چائے پینے سے پہلے کپ میں سے چمچ نکال لیا کریں

Rate This Joke
No votes yet

ڈاکڑ: موٹاپے کا ایک ہی علاج ہے کہ تم روزانہ صرف 2 ہی روٹیاں کھایا کرو۔مریض:

Joke Body

ڈاکڑ: موٹاپے کا ایک ہی علاج ہے کہ تم روزانہ صرف 2 ہی روٹیاں کھایا کرو۔

مریض: ٹھیک ہے لیکن ہہ 2 روٹیاں کھانے سے پہلے کھانی ہیں یا کھانے کے بعد۔

Rate This Joke
No votes yet